مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میکسیکو کی جنوب مغربی ریاست کولیما کا آتش فشاں گزشتہ ماہ سے متحرک ہے۔ آتش فشاں دھماکوں کے ساتھ وقفے وقفے سے راکھ اور دھواں بھی اگل رہا ہے۔ دھویں کے گہرے بادل فضا میں 3کلو میٹر تک بلند ہو رہے ہیں۔ جس کے باعث قریبی آبادی میں بسے لوگ پریشان ہیں۔ میکسیکو میں 3000آتش فشاں پہاڑ ہیں، جن میں سے 14آتش فشاں کو خطرناک قرار دیا گیا ہے۔
میکسیکو کی جنوب مغربی ریاست کولیما کا آتش فشاں گزشتہ ماہ سے متحرک ہے۔ آتش فشاں دھماکوں کے ساتھ وقفے وقفے سے راکھ اور دھواں بھی اگل رہا ہے۔
News ID 1857550
آپ کا تبصرہ